Total Pageviews

Wednesday, March 2, 2011

کرن اشرف کے لئے



جب میں نے اسے پہلی بار دیکھا تو مجھے لگا کہ  کتابوں میں الجھی ہوئی اور طبیعت سے سلجھی ہوئی ایک لڑکی خود کو دنیا کی بھیڑ میں شامل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے.لیکن  یہ اندازہ غلط تھا. وہ خود کو دنیا کی بھیڑ میں شامل کرنے کی کوشش میں ہرگز نہ تھی بلکہ کہ وہ تو دنیا کو اپنا گرویدہ بنانے کی تیاریوں میں مگن تھی اور بہت جلد اس نے سب کو اپنا گرویدہ بنا بھی لیا. 
وہ جیسی دکھتی ہے اس کے بلکل برعکس ہے. اسے "محبّت" سے محبّت ہے اور "نفرت" سے نفرت ہے . وہ ہر بات کو سنجیدگی سے لیتی ہے لیکن اکثر خود کو سنجیدگی سے لینا بھول جاتی ہے کیوں کہ اسکی خواہش ہے کہ کوئی دوسرا اسے سنجیدگی سے لے، اس کی سوچ  کو سوچے، اس کے خیالوں کو پوجے. اور لگتا ہے کہ اسکی یہ خواہش بر آچکی ہے کیوں کہ اس کے پرستاروں میں میرا نام شامل ہو چلا  ہے اور میں اسکی سوچ کو سوچنے پر مجبور ہوگی ہوں۔
 

9 comments:

  1. awwww....thx yr. thts really v sweet of you : )
    i am realy looking forword for what u have to say about our other class mates: )

    ReplyDelete
  2. i was stunned to read it. beenish so nice to read u wrote for kiran..

    ReplyDelete
  3. waooO very nice.... :)
    kiran aisy hai ye mujhay u ki post parh k pata chala :)

    ReplyDelete
  4. wallaaaaa kiran and beta phOr ditta e i shO liked iT

    ReplyDelete
  5. I am quite sure they will learn lots of new stuff here than anybody else!



    Web Design

    ReplyDelete
  6. bhii wah wah a big WAH ;)
    very nice post Beenish :)

    ReplyDelete