Total Pageviews

Sunday, February 20, 2011

میں سوچتی ہوں



میں سوچتی ہوں مجھہ میں کمی تھی کس چیز کی 
کہ  سب کا ہو رہا وہ بس ایک میرا نہ ہوا

یہ سوچ ہے پروین شاکر کی کہ آخر کار ان میں ایسی کون سی کمی ہے جس کے باعث ان کا محبوب سب کا ہوا سواے ان کے. رہی  بات میری تو میں ٹھہری ایک معمولی سی لڑکی جس کی عقل ناقص اور سوچ محدود ہے. میرے نزدیک تو یہ سوچ ہی بہت عجیب چیز ہے جس ک بدولت انسان کبھی مسکراتا ہے، کبھی خوابوں کی نگری میں پوھنچ جاتا ہے.
میں سوچتی ہوں کہ بیدلی کس بات کی؟ ہر چیز حاصل کی جاسکتی ہے، حقیقت میں نہ سہی تو خواب و خیال میں ہی سہی. میں جانتی ہوں ک خیالی پلاؤ پکانے کا کوئی خاص فائدہ نہیں مگر پھر بھی غالب کا یہ مصرع پڑھ کر کر کچھ تسکین ملتی ہے کہ:

"دل کے  خوش کرنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے" 

یعنی کہ میں اکیلے ہی اس فہرست میں شامل نہیں بلکہ چچا غالب بھی میرے آگے موجود ہیں. تو جناب میں یہ سوچتی ہوں کہ اس دنیا سی ہٹ کر میری ایک اور دنیا ہے جسے آپ میرے خوابوں اور خیالوں کی دنیا کہہ سکتے ہیں  جہاں میرے پاس وہ  سارے لوازمات ور آسائشیں موجود ہیں جو حقیقی زندگی میں نہیں. میں اپنی سوچوں میں ہمیشہ اس دنیا اور زندگی کو دیکھتی ہوں جہاں میں حقیقی زندگی کے تمام تر مسائل سے تھک ہار کر پہنچتی ہوں اور خدا کا شکر ہے کہ میری پروازتخیل کام کر جاتی ہے. کتنی دلکش اور حسین ہے وو زندگی جہاں میری حثیت کسی شہزادی کی سی ہے. وہاں میرے پاس ہر وہ شے ہے جسکی مجھے آرزو ہے، ہر وہ شخص ہے جو مجھے عزیز ہے اور جس کے ہمراہ میں زندگی کی راہ پر چلنا چاہتی ہوں. گویا میرے ہر خواب کی تعبیر ہے اس دنیا میں. وہاں میں کسی آشفتہ سری کا شکار نہیں نہ ہی وہاں مجھے جوف سینہ میں کوئی دوزخ انڈیلنی پڑتی ہے. کتنی تن آسان ہوں میں اپنی فرضی زندگی میں لیکن افسوس کہ اچانک کسی کھٹکے سے میرا سراپا ہوش میں آجاتا ہے اور معلوم ہوتا ہے کہ مفروضہ کبھی حقیقت نہیں بن سکتا. اور آخر کار میں یہ کہہ کر اٹھہ جاتی ہوں کہ: 

اب سہل پسندی کو بنائیں گے وتیرہ. . .
تادیر کسی باب میں سوچا نہ کریں گے. . . 
(جون ایلیا) 
       

Saturday, February 19, 2011

CITIZEN JOURNALISM (ASSIGNMENT)



citizen journalism is when private individuals do essentially what professional reporters do – report information. That information can take many forms, from a podcast editorial to a report about a city council meeting on a blog. It can include text, pictures, audio and video. But it’s basically all about communicating information of some kind.


On 29th Jan 2011 a seminar was held at Jinnah university for women. Mr.Owais Mangalwala was invited as the chief guest in the seminar. He is an anchor person of Dawn news channel. Mr.Owais Mangalwala gave a lecture on Citizen Journalism. He made the start of his speech by giving some examples on citizen journalism. He stated the following definition:

The people who are audience they used the tool of journalist”

He described the types of citizen journalism as follows:

  1. Sharing of experience
  2. Sharing of opinion
  3. Sharing of discovery
  4. Sharing of expertise

He also mentioned 14 points of journalism:
 
  1. Necessity to b real
  2. How to report
  3. Events are all around us, don't wait for something special
  4. Write your own point of view
  5. Don't think that your report is boring
  6. Describe to a limited extent
  7.  Accuracy is the key
  8.  Usage of correct grammar & vocab
  9. Avoid copy and paste
  10. Follow code of conduct
  11. Must know about news writing
  12. Feedback
  13. Make a rule for your own self
  14. Keep your eyes open ,reporters are all around us 


              

Friday, February 18, 2011

BOMB BLAST (ASSIGNMENT)



On 11 feb a bomb blast occured on the railway tracks of karachi cant, killing 15 and injuring 25 people. Due to this incident the schedule of trains has been disturbed. The blast was so severe that it totally destroyed the train on the other track. The bomb was planted and was controlled by remote. Interior minister Rehman Malik has orderd police and FIA team to investigate the case and government has announced financial aid of 1 lac Rs to deceased's family and 50,000 to the injurdes.