Total Pageviews

Thursday, March 10, 2011

میرے عشق کی نذر



میرا عشق سراپا "عشق" ہے. میں فاخر ہوں کہ میں نے "عشق" سے عشق کیا ہے اور نتیجتاً خود بھی سراپا عشق بن گئی ہوں..... 

بینش اعجاز....
 

4 comments:

  1. ~*~

    !سبحان الله

    متاع عشق سے بڑھ كر كچھ نہيں۔
    عشق ہی وہ نعمت مستطاب ہے كہ جس كو دوام ہے، ديگر تمام مسرتيں عارضی ہيں۔


    رياضت عشق كی كر رہا ہوں ميں، سنور رہا ہوں ميں، نكھر رہا ہوں ميں۔

    يہ اعجاز عشق ہے كہ ميں آج خواہسوں سے پرے ہوں اور خودی سے خالی۔

    ~*~

    شہرہ عالم اسی يمن محبت نے كيا
    ورنہ مجنوں ايک خاک افتادہ ويرانہ تھا

    مير تقی مير -

    ~*~

    ReplyDelete
  2. Baray gehrey kheyalat hain aap kay! :)

    ReplyDelete